مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Wikimedia Commons · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد میدان الکبیر

مسجد يقع في ميدان، إندونيسيا

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1909
گنجائش
2.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد ميدان الكبير، ويُعرف أيضًا باسم (Masjid Raya Al-Mashun)، في مدينة ميدان عاصمة مقاطعة سومطرة الشمالية في إندونيسيا. يقوم المبنى على مخطط مثمن الشكل، ويمتد من كل جهة من جهاته الجنوبية والشرقية والشمالية والغربية جناح. ويُوصف طرازه المعماري بأنه يجمع بين التأثيرين المغولي (الهندي) والمغاربي. تبلغ طاقته الاستيعابية نحو 2000 مصلٍّ، ويقع في شارع سيبيسو بيسو (Jalan Sipiso Piso).

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

بدأ بناء المسجد عام 1906 واكتمل عام 1909. وكان في بداية تأسيسه جزءًا من مجمع قصر مايمون.

ویکیپیڈیا سے

مسجد میدان الکبیر انڈونیشیا کے شہر میدان میں واقع ایک معروف تاریخی مسجد ہے۔ اس کی تعمیر 1906ء میں شروع ہوئی اور بعد میں مکمل ہوئی۔ ابتدا میں اس مسجد کو شاہی محل کے احاطے کے ساتھ مربوط کیا گیا تھا۔ مسجد کا طرزِ تعمیر عربی، ہندستانی اور ہسپانوی طرزِ تعمیر کے امتزاج پر مشتمل ہے۔ اس مسجد کی عمارت آٹھ پہلوؤں (مثمن) پر مشتمل ہے اور اس کے جنوب، مشرق، شمال اور مغرب کی جانب اضافی حصے موجود ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد میدان الکبیر»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 26 اکتوبر 2026 9 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد میدان الکبیر