مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Ourysow92 · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

جامع مسجد کوناکری

Camayenne، Conakry، Guinea میں واقع مسجد، تعمیر 1982

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1982
گنجائش
12.500 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

جامع مسجد کوناکری (انگریزی: Grand Mosque of Conakry)

(فرانسیسی: Grande mosquée de Conakry / Mosquée Fayçal‏)

کوناکری، جمہوریہ گنی میں ایک مسجد ہے جو کوناکری بوٹینیکل گارڈن کے مشرق میں اور ڈونکا ہسپتال کے ساتھ واقع ہے۔ 2003ء میں سعودی عرب کی طرف سے 20 بلین جی این ایف کے بڑے عطیہ کے باوجود مسجد دیکھ بھال، پانی اور بجلی کی کمی کا شکار ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد کوناکری»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 25 اکتوبر 2026 6 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

جامع مسجد کوناکری