مسجد گوہر شاد
دیگر نام: Goharshad Mosque
مسجد يقع في مشهد، إيران
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1418
- معمار
- Qavam al-Din Shirazi
- Vakıf/Kurum
- Gevher Şad Begüm
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد كوهرشاد من المساجد البارزة في مدينة مشهد بمحافظة خراسان الرضوية في إيران، ويقع مباشرة بجوار مرقد الإمام الرضا. وهو من نماذج العمارة التيمورية، ويندرج ضمن مجمع الحرم المحيط بصحن قدس. ومن أبرز معالمه القبة الشامخة فوق الرواق الرئيس، ويبلغ ارتفاعها نحو 41 مترًا، وتفصل بين غطاءيها مسافة 10 أمتار. وقد زُيّن الجزء الخارجي بالطوب المزجّج والنقوش بالخط الكوفي. وعلى جانبي الرواق مئذنتان ارتفاع كل منهما 43 مترًا عن أرضية المسجد، وعليهما نقوش متعددة. وتبلغ مساحة المسجد 2800 متر مربع.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
شُيّد المسجد عام 1418م بأمر من جوهر شاد بيگم، وكان مهندسه قوام الدين الشيرازي. ويُعدّ من الآثار المهمة للعمارة التيمورية في القرن الخامس عشر.
ویکیپیڈیا سے
گوہر شاد مسجد ایران کے صوبہ خراسان کے شہر مشہد کی ایک معروف مسلم عبادت گاہ ہے۔
یہ مسجد تیموری سلطنت کے دوسرے فرمانروا شاہ رخ تیموری کی اہلیہ گوہر شاد کے حکم پر 1418ء میں تعمیر کی گئی اور اسے اس وقت کے معروف ماہر تعمیر غوام الدین شیرازی نے تعمیر کیا جو تیموری عہد کی کئی عظیم الشان تعمیرات کے معمار بھی ہیں۔
صفوی اور قاچار دور میں اس مسجد میں تزئین و آرائش کا کام بھی کیا گیا۔ مسجد میں 4 ایوان اور 50 ضرب 55 میٹر کا ایک وسیع صحن اور متعدد شبستان بھی ہیں۔
مسجد کا گنبد 1911ء میں روسی افواج کی گولہ باری سے شدید متاثر ہوا۔
یہ مسجد 15 ویں صدی کی ایرانی تعمیرات کا اولین اور اب تک محفوظ شاہکار ہے۔ اس کے داخلی راستے میں سمرقندی انداز کی محراب در محراب ہیں جبکہ بلند مینار بھی اس کی شان و شوکت کو مزید بڑھاتے ہیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد گوہر شاد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%83%D9%88%D9%87%D8%B1%D8%B4%D8%A7%D8%AF
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Goharschad-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Goharshad_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Goharshad
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%DA%AF%D9%88%D9%87%D8%B1%D8%B4%D8%A7%D8%AF
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Goharshad_(Machhad)
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Goharshad
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%93%D0%BE%D1%85%D0%B0%D1%80%D1%88%D0%B0%D0%B4
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Gevher%C5%9Fad_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%DA%AF%D9%88%DB%81%D8%B1_%D8%B4%D8%A7%D8%AF