مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: KenWalker kgw@lunar.ca · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

جامع مسجد، فتح پور سیکری

دیگر نام: Jama Masjid, Fatehpur Sikri

مسجد جامع من القرن السادس عشر في فتح بور سيكري بولاية أوتار براديش، أمر ببنائه أكبر شاه، وهو معلم وطني ذو أهمية

راستہ

بنیادی معلومات

Vakıf/Kurum
Ekber Şah
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد فاتح بور سيكري الجامع هو مسجد جامع يقع في أقصى غرب ولاية أوتار براديش بالهند، داخل المدينة التي أسسها الإمبراطور المغولي أكبر. وعنوانه المسجّل في كيراولي (SH45). أمر ببنائه أكبر شاه، ويعود تاريخه إلى القرن السادس عشر، وهو مبني على الطراز المعماري المغولي. ويُعدّ من أكبر مساجد الهند وأجملها، ويحمل صفة «معلم وطني ذو أهمية».

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يُذكر أن المسجد اكتمل بناؤه عام 1571، ويرد في هذا السياق اسم الشيخ سليم تشيشتي. وكان أول إمام للمسجد حضرة شاه محمد مظهر الله، ثم خلفه في الإمامة ابنه مولوي أحمد.

ویکیپیڈیا سے

جامع مسجد (جمعہ مسجد) بھارت میں فتح پور سیکری کے عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل 17ویں صدی کی ایک مسجد ہے۔ مغل شہنشاہ اکبر نے ذاتی طور پر جامع مسجد (عظیم مسجد؛ 1571) کی عمارت تعمیر کرنے کی ہدایت کی۔ اس مسجد کی لمبائی تقریبا 540 فٹ (165 میٹر) ہے۔ اس مسجد کو "جمعہ مسجد" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ ہندوستان کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے اور عقیدت مند اس کی زیارت کے لیے دور دور سے آتے ہیں۔ یہ ضلع آگرہ کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ مسجد کے کچھ ڈیزائن خوبصورت ایرانی فن تعمیر کی عکاسی کرتے ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد، فتح پور سیکری»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 16 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

جامع مسجد، فتح پور سیکری