مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: User:Two hundred percent · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد شاکرین

دیگر نام: As Syakirin Mosque

مسجد يقع في كوالالمبور، ماليزيا

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1996
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد الشاكرين (بالملايوية: Masjid As Syakirin)، ويُعرف أيضًا بمسجد كيه إل سي سي، في مركز مدينة كوالالمبور بالقرب من مركز سوريا كيه إل سي سي للتسوق وبرجي بتروناس التوأمين، ويطل على حديقة كيه إل سي سي. يتميز بعمارته الإسلامية الحديثة وأعمدته ذات النهايات الهرمية وألوانه الزرقاء المعدنية. يتألف المسجد من طابقين: في الطابق السفلي أماكن الوضوء ودورات المياه وبقالة صغيرة تبيع الحلويات والمشروبات الباردة، وفي الطابق العلوي المصلى الرئيس وباحة واسعة. ويضم كذلك قاعة تتسع لنحو 500 شخص مجهزة بنظام صوتي وغرف للاجتماعات. ويعني اسمه «الشاكرين».

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تذكر بيانات السجل أن المسجد بُني عام 1996. وتفيد المصادر بأن المكان سُجّل في 12 يوليو 1999 مصلى لموظفي شركة بتروناس، ثم نال صفة المسجد وأصبحت إدارته تابعة لمجلس الشؤون الدينية الإسلامية للمنطقة الاتحادية.

وفي عام 2009 خضع لتجديد كبير زادت به طاقته الاستيعابية من 6000 مصلٍّ إلى 12000 مصلٍّ.

ویکیپیڈیا سے

مسجد شاکرین ایک ملائیشیائی مسجد ہے جس کی تعمیر اسلامی طرزِ تعمیر کے جدید انداز میں کی گئی ہے اور یہ کوالالمپور کے شاپنگ سینٹر کے احاطے کے قریب واقع ہے۔ مسجد کی خصوصیات میں اہرامی شکل کے سرے رکھنے والے ستون اور لوہے جیسے نیلے رنگ کی تزئین شامل ہے۔ مسجد دو منزلوں پر مشتمل ہے؛ نچلی منزل میں غسل خانے اور وضو کی جگہیں ہیں، اسی منزل پر ایک چھوٹی دکان بھی ہے ۔

جو مٹھائیاں اور ٹھنڈے مشروبات فروخت کرتی ہے۔ بالائی منزل میں مرکزی نمازی ہال اور نمازیوں کے لیے ایک وسیع صحن موجود ہے۔ ماضی میں یہ مسجد تقریباً 6,000 نمازیوں کی گنجائش رکھتی تھی، لیکن 2009 میں اسے وسعت دے کر 12,000 نمازیوں کی گنجائش کر دی گئی۔ اس کا اذان کی آواز کوالالمپور شاپنگ سینٹر کے احاطے تک سنائی دیتی ہے اور جمعے کے دن یہ مسجد نمازیوں سے بھر جاتی ہے کیونکہ آس پاس کے بہت سے لوگ یہاں نماز کے لیے آتے ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد شاکرین»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 1 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد شاکرین