مسجد ارطغرل غازی
مسجد يقع في عشق آباد، تركمانستان
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1998
- معمار
- Hilmi Şenalp
- گنجائش
- 5.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد أرطغرل غازي في وسط مدينة عشق آباد عاصمة تركمانستان، وسُمّي باسم أرطغرل غازي والد عثمان الأول مؤسس الدولة العثمانية. شُيّد المسجد على الطراز المعماري العثماني من تصميم المعماري هِلمي شِنالپ، وله أربع مآذن وتبلغ طاقته الاستيعابية 5000 مصلٍّ، ويوصف بأنه أكبر مساجد المدينة. ويُعرف أيضًا باسم مسجد أزادي. ويقع في شارع دوفلتمامد آزادي ضمن منطقة بركرارلق.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بدأ بناء المسجد في تسعينيات القرن العشرين، بعد استقلال تركمانستان عن الاتحاد السوفييتي. واكتملت الأعمال عام 1998، وهو العام الذي افتُتح فيه المسجد.
ویکیپیڈیا سے
مسجد ارطغرل غازی یا ارطغرل غازی مسجد اشک آباد، ترکمانستان کی ایک مسجد ہے۔ جو ارطغرل غازی کے نام پر ہے، جو عثمان اول، بانی سلطنت عثمانیہ کے والد تھے۔ اشک آباد میں یہ ایک نمایاں اور امتیازی مقام ہے، اس کے چار مینار اور ایک مرکزی گنبدہے، اس داخلی پہلو نہایت عمدہ سجاوٹ رکھتا ہے جس میں باریک رنگ دار شیشے کی کھڑکیاں ہیں۔
اس کا افتتاح 1990ء کی ترکمانستان کی آزادی کے کچھ سال بعد 1998ء میں ہوا۔ سفید سنگ مرمر والی عمارت استنبول کی نیلی مسجد کی یاد تازہ کرتی ہے۔
اس مسجد میں ایک وقت میں 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔
شیشے کے کام کے دوران میں متعدد حادثاتی اموات ہوئیں تھیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ارطغرل غازی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A3%D8%B1%D8%B7%D8%BA%D8%B1%D9%84_%D8%BA%D8%A7%D8%B2%D9%8A
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Ertu%C4%9Frul-Gazi-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Ertu%C4%9Frul_Gazi_Mosque
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D8%B1%D8%B7%D8%BA%D8%B1%D9%84_%D8%BA%D8%A7%D8%B2%DB%8C
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Ertu%C4%9Frul_Gazi
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Ertu%C4%9Frul_Gazi
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%AD%D1%80%D1%82%D0%BE%D0%B3%D1%80%D1%83%D0%BB%D0%B3%D0%B0%D0%B7%D1%8B
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Ertu%C4%9Frul_Gazi_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D8%B1%D8%B7%D8%BA%D8%B1%D9%84_%D8%BA%D8%A7%D8%B2%DB%8C