مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: LBM1948 · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد امیر عبد القادر

دیگر نام: Emir Abdelkader Mosque

مسجد يقع في قسنطينة، الجزائر

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1994
گنجائش
15.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد الأمير عبد القادر مسجد سني يقع في مدينة قسنطينة، كبرى مدن الشرق الجزائري، وقد سُمّي تيمنًا بالأمير عبد القادر الجزائري. شُيّد على الطراز الإسلامي بملامح مغاربية، ويتسع لخمسة عشر ألف مصلٍّ، ويُعد ثاني أكبر مساجد الجزائر بعد جامع الجزائر الأعظم. وتحيط به ساحة واسعة تستوعب آلافًا آخرين. يقع في وسط المدينة قرب مقر التلفزيون الجزائري، ويضم جامعة للعلوم الإسلامية.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يعود بناء المسجد إلى عام 1994. وتذكر الروايات أن جامعة العلوم الإسلامية الملحقة به استقبلت علماء مثل الشيخ محمد الغزالي والشيخ يوسف القرضاوي، كما أُشير إلى أن شخصيات أخرى، منها الشيخ البوطي السوري وعمر عبد الكافي، ألقت فيها محاضرات.

ویکیپیڈیا سے

مسجد امیر عبد القادر (عربی: مسجد الأمير عبد القادر) سن 1994ء میں الجزائر کے قسنطینہ میں تعمیر ہوئی تھی۔ یہ مسجد الجزائر کے لحاظ سے رقبے میں دوسری سب سے بڑی مسجد ہے، جو الجزائر کی سب سے بڑی مسجد (جامع الجزائر الأعظم) کے بعد آتی ہے۔ یہ 15,000 نمازیوں کی گنجائش رکھتی ہے، اس کے علاوہ ایک وسیع صحن بھی ہے جو ہزاروں مزید افراد کو سمیٹ سکتا ہے۔

یہ مسجد الجزائر کے مشرقی دار الحکومت قسنطینہ کے قلب میں واقع ہے، قدور بومدوس روڈ پر، الجزائر کے ٹیلی وژن اسٹیشن کے ساتھ۔

یہاں اسلامی علوم کی ایک جامعہ (یونیورسٹی) بھی قائم ہے، جس پر کئی جلیل القدر علما کرام کا گذر ہوا ہے، جیسے شیخ محمد الغزالی اور شیخ یوسف القرضاوی۔

اس جامعہ میں جدید اسلامی دعوت کے بڑے داعی، جیسے شامی عالم بوطی (جو اسے مسلسل وزٹ کرتے تھے)، عمر عبد الکافی اور حجازی وغیرہ نے بھی خطابات دیے ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد امیر عبد القادر»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 5 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد امیر عبد القادر