مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Oxbow3131 · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد المشوار

دیگر نام: El Mechouar Mosque

Tlemcen، Algeria میں واقع مسجد، تعمیر 1310

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1310
Vakıf/Kurum
Abu Hammu Musa I
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

مسجد المشوار ( عربی: مسجد المشور ) الجیزائر کے شہر تلمسان کی ایک تاریخی مسجد ہے۔ اس مسجد کو تلمسان کی بادشاہی کے دور میں مشوار محل کی تاریخ میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔اس مسجد نے عالم اسلام کی فکری ترقی میں بہت تعاون کیا۔ 2011 میں تلمسان دار الحکومت اسلامیہ ثقافت کے انتخاب کے دوران یہ ایک اہم مقام تھا۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد المشوار»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 27 اکتوبر 2026 7 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد المشوار