العادلیہ مسجد
دیگر نام: Al-Adiliyah Mosque
مسجد يقع في حلب، سوريا
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1566
- معمار
- Mimar Sinan
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
جامع العادلية، ويُعرف بالتركية باسم جامع دوكاكينزاده محمد باشا، مجمّع عثماني في مدينة حلب. يقع غرب القلعة عند المدخل الجنوبي للسوق المسقوف، ويُعدّ من أقدم المساجد العثمانية في المدينة. والجامع بناء مقبّب فيه قاعة صلاة كبيرة ورواق أمامي تغطيه قباب صغيرة عدة. وللمئذنة شرفة مزخرفة وقمة مخروطية رفيعة على الطراز العثماني. وتعلو النوافذ كتابات من الأحاديث النبوية، وهي مزيّنة ببلاطات يُرجَّح أنها من خزف إزنيق المستورد. ويضم المجمّع أيضاً فناءً فيه شاذروان للوضوء وثلاثة خانات وأربعة أسواق مع بدستان، وفيها معاً نحو 150 دكاناً وغرفة للضيوف.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
أنشأ الجامعَ والي حلب العثماني دوكاكينزاده محمد باشا في عهد السلطان سليمان القانوني. وهو من أصل ألباني ينتسب إلى قبيلة دوكاغيني البلقانية، ومنها جاءت تسميته التركية، ويُنقش تاريخ وفاته على باب المدخل. وتذكر سجلاتنا أن البناء تم عام 1566 وأن المعماري هو سنان. وقد أُنشئ الجامع مع الفناء والخانات والأسواق المحيطة به في مجمّع واحد.
ویکیپیڈیا سے
العادلیہ مسجد ( عربی: جامع العادلية ، ترکی زبان: Adliye Camii) یا دکاغن زادہ محمد پاشا مسجد قدیم حلب کے ضلع "الجلوم" میں واقع قلعہ کے جنوب مغرب میں جامع السفاحية سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے، . اس مسجد کو 1556 میں دکاغن زادہ محمد پاشا نے بنوایا۔ دکاغن زادہ محمد پاشا 1551 سے لے کر 1553 تک حلب کے البانوی نژاد عثمانی والی رہے جب انھیں مصر کا والی مقرر کر دیا گیا۔ ان کا انتقال 1557 میں ہوا اور 1565-66 (ہجری 973) تک مسجد مکمل نہیں ہوئی۔ یہ خسرویہ مسجد کے بعد حلب میں عثمانی دور کی سب سے قدیم مساجد میں سے ایک سمجھی جاتی ہے ۔
یہ کمپلیکس قدیم حلب کے احاطہ چوک کے جنوبی دروازے پر بنایا گیا ہے۔
یہ مسجد والی کی رہائش گاہ دارالعدل، جسے دارالسعدہ بھی کہا جاتا ہے، کے نزدیک واقع ہونے کی وجہ سے عادلیہ کے نام سے مشہور ہو گئی ۔
اس مسجد میں نماز کے لیے ایک بڑا گنبد نما ہال ہے جس کے آگے ایوان(غلام گردش) ہے۔ شمال کی طرف اور نماز والے احاطے میں کھڑکیوں کے اوپر روشن چمکدار رنگ کی ٹائل لگی ہوئیں ہیں۔ یہ شاید ترکی کے شہر ازنک سے درآمد کی گئی تھیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «العادلیہ مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A7%D8%AF%D9%84%D9%8A%D8%A9_(%D8%AD%D9%84%D8%A8)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Adliye-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Al-Adiliyah_Mosque
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%B0%D0%BB%D1%8C-%D0%90%D0%B4%D0%B8%D0%BB%D0%B8%D0%B9%D1%8F
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Dukaginz%C3%A2de_Mehmet_Pa%C5%9Fa_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%8C%DB%81_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF