مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Ali Rizvi · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

جامع مسجد دہلی

دیگر نام: Jama Masjid, Delhi

بھارت میں واقع تاریخی مسجد

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1656
گنجائش
25 افراد
Vakıf/Kurum
Şah Cihan
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

المسجد الجامع بدلهي، ويُعرف بالفارسية باسم «مسجد جهان نما» أي المسجد الذي يُري العالم، هو المسجد الرئيسي في دلهي القديمة بالعاصمة الهندية. يقع في منطقة مينا بازار عند بداية شارع شاندني شوك، وهو من أكثر شوارع المدينة ازدحامًا وشعبية. تصفه المصادر بأنه أكبر مساجد الهند من حيث المساحة، ومن المساجد الكبيرة في العالم الإسلامي. ويندرج طرازه ضمن العمارة الإسلامية، وقد شُيّد بأمر من الإمبراطور المغولي شاه جهان.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

أمر ببناء المسجد الإمبراطور المغولي شاه جهان، الذي يُعرف أيضًا ببانيه تاج محل. يذكر سجلّنا أن البناء يعود إلى سنة 1656، بينما تذكر مصادر أخرى أن اكتماله كان في سنة 1658.

ویکیپیڈیا سے

مسجد جہاں نما جو جامع مسجد دہلی کے نام سے مشہور ہے، بھارت کے دار الحکومت دہلی کی اہم ترین مسجد ہے۔

اسے مغل شہنشاہ شاہجہاں نے تعمیر کیا جو 1656ء میں مکمل ہوئی۔ یہ بھارت کی بڑی اور معروف ترین مساجد میں سے ایک ہے اور پرانی دلی کے مصروف اور معروف ترین مرکز چاندنی چوک پر واقع ہے۔

مسجد کے صحن میں 25 ہزار سے زائد افراد کی گنجائش ہے۔ اس کی تعمیر پر 10 لاکھ روپے کی لاگت آئی۔

شاہجہاں نے اپنے دور حکومت میں دہلی، آگرہ، اجمیر اور لاہور میں بڑی مساجد تعمیر کرائیں جن میں جامع مسجد دہلی اور لاہور کی بادشاہی مسجد کا طرز تعمیر تقریباً یکساں ہے۔

مسجد کے صحن تک مشرقی، شمالی اور جنوبی تین راستوں سے بذریعہ زینہ رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ مسجد کے شمالی دروازے میں 39، جنوبی میں 33 اور مشرقی دروازے میں 35 سیڑھیاں ہیں۔ مشرقی دروازہ شاہی گذر گاہ تھی جہاں سے بادشاہ مسجد میں داخل ہوتا تھا۔

مسجد 261 فٹ طویل اور 90 فٹ عریض ہے، اس کی چھت پر تین گنبد نصب ہیں۔ 130 فٹ طویل دو مینار بھی مسجد کے رخ پر واقع ہیں۔ مسجد کے عقبی جانب چار چھوٹے مینار بھی موجود ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد دہلی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q233678
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_(%D8%AF%D9%84%D9%87%D9%8A)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Jama_Masjid_(Delhi)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Jama_Masjid,_Delhi
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Aljama_de_Delhi
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%AF%D9%87%D9%84%DB%8C
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Jama_Masjid_(Delhi)
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Jama
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%A1%D0%BE%D0%B1%D0%BE%D1%80%D0%BD%D0%B0%D1%8F_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_(%D0%94%D0%B5%D0%BB%D0%B8)
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Delhi_Cuma_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%AF%DB%81%D9%84%DB%8C
آخری تازہ کاری: 23 اکتوبر 2026 25 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

جامع مسجد دہلی