مسجد الجن
دیگر نام: مسجد الجن
مسجد يقع في مكة، المملكة العربية السعودية
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد الجن مسجد سني في مكة المكرمة. تذكر المصادر العربية أنه يقع في حي الغزة على بعد نحو 1.4 كم من المسجد الحرام، بينما تصفه المصادر الإنجليزية بأنه قريب من مقبرة جنة المعلاة. ويُعرف أيضًا بمسجد بِيعات ومسجد الحرس، وسُمّي بالاسم الأخير لأن حرس المدينة كانوا يبلغون في دورياتهم هذا الموضع. وتقول الروايات إن جماعة من الجن اجتمعت في هذا المكان ذات ليلة لسماع النبي محمد ﷺ وهو يتلو شيئًا من القرآن، ثم التقى بزعمائهم عنده وقبل إسلامهم وبيعتهم له. وقد وردت الإشارة إلى هذه الحادثة في سورة الجن. ويُعدّ المسجد من أقدم مساجد مكة، ومن المساجد المهمة التي تُزار في المدينة.
ویکیپیڈیا سے
مسجد الجن مکہ المکرمہ، سعودی عرب میں واقع ایک مسجد ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جِنوں کے ایک گروہ کو دین اور توحید کی دعوت دی ،اور وہ قرآن پاک پر ایمان لائے۔آج کل وہاں ایک مسجد "مسجد الجن" کے نام سے تعمیر کی گئی یہ اس کا نام ہے۔
اس کی شروعات ان کے قرآن مجید سننے اور اس سے متاثر ہونے کے واقعہ سے ہوئی ،مزید تفصیل سورةالجن کی آیت میں ملاحظہ ہو: جنوں کی ملاقات کا تذکرہ سورۂ احقاف میں بھی آیا ہے (آیت نمبر : 29 ) اکثر مفسرین کے نزدیک یہ دو الگ الگ واقعے ہیں ، سورۂ احقاف میں جن جنوں کی آمد کا تذکرہ ہے ، وہ اہل کتاب تھے اور یہاں جن جنوں کا ذکر آیا ہے ، وہ مشرکین تھے ، مفسرین کے یہاں اس سلسلہ میں اختلاف پایا جاتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں جو جن آئے ، کیا آپ ﷺ نے ان کو دیکھا بھی تھا یا صرف انھوں نے آپ ﷺ کی بات سنی تھی ؟ حضرت عبد اللہ بن عباس کی روایت ہے کہ آپ نے جنوں کو دیکھا نہیں تھا ، صرف ان کی آواز سنی تھی اور حضرت عبد اللہ بن مسعود کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ﷺ نے جنوں کو دیکھا بھی ہے اور آپ ﷺ سے ان کی ملاقات بھی ہوئی ہے ؛ اس لیے مفسرین نے دونوں کے درمیان تطبیق کی یہ شکل اختیار کی ہے کہ ایک موقع پر آپ ﷺ نے جنوں کو دیکھا ہے اور یہ وہ موقع ہے جب حضرت عبد اللہ بن مسعود آپ کے ساتھ تھے اور یہاں جس واقعہ کا ذکر ہے ، اس میں جنوں سے آپ ﷺ کی ملاقات نہیں ہوئی ہے ، انھوں نے صرف آپ ﷺ کی آواز سنی ہے ۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الجن»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/443792238
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%86
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Mosque_of_the_Jinn
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_los_genios
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Jin
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Cin_Mescidi
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%86