مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Mohamed Natti · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد شنقیط

مسجد يقع في شنقيط، موريتانيا

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد شنقيط، ويُعرف أيضًا بالجامع الكبير في شنقيط، مسجد سني في مدينة شنقيط بولاية أدرار في موريتانيا. كانت المدينة في الماضي مركزًا للعلم والعبادة. يندرج المسجد ضمن العمارة المغاربية، وقد بُني من الحجارة المقطوعة، ويضم بهوًا للصلاة وفناءً مكشوفًا. وتتميز مئذنته بشكلها المربع. والمسجد خالٍ من الزخرفة، وهو ما ينسجم مع المذهب المالكي الذي يتبعه أهل المدينة. ويُعدّ المسجد ومئذنته من الشعارات الوطنية لموريتانيا. ويُقال إن مئذنته ثاني أقدم مئذنة لا تزال مستخدمة دون انقطاع في العالم الإسلامي. ويقع المسجد ضمن القصور القديمة في وادان وشنقيط وتيشيت وولاتة، وهي من مواقع التراث العالمي لدى اليونسكو.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تذكر المصادر العربية أن شنقيط كانت مركزًا تاريخيًا للعلم والعبادة. وفي سبعينيات القرن الماضي أجرت منظمة اليونسكو عدة إصلاحات في المدينة، لكنها ما زالت مهددة بالتصحر. وفي عام 1996 أُدرج موقع القصور القديمة في وادان وشنقيط وتيشيت وولاتة، الذي يضم المسجد، في قائمة التراث العالمي لليونسكو.

ویکیپیڈیا سے

مسجد شنقیط اسلامی جمہوریہ موریتانیا جسے مسجد جمعہ بھی کہا جاتا ہے موریتانیا کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے جسے موریتانیا کے علاقے آدرار کے ایک ضلع شنقیط (فرانسیسی میں Chinguetti) میں اواسس شہر کی بنیاد رکھنے والوں نے تعمیر کیا تھا۔ اس مسجد کی تعمیر بارہویں یا تیرہویں صدی عیسوی میں ہوئی۔ اس کا مینار دنیا میں مساجد کا مسلسل استعمال ہونے والا دوسرا قدیم ترین مینار سمجھا جاتا ہے۔ مینار مربع شکل کا ہے اور سادہ طریقہ سے بنا ہوا ہے۔ مینار تعمیر کرنے والے مالکی مسلک سے تعلق رکھتے تھے چنانچہ انھوں نے مینار اپنے مسلک کے مطابق سادہ ترین طریقہ سے بنایا تھا۔ اس مینار کو اسلامی جمہوریہ موریتانیا کا اہم قومی نشان سمجھا جاتا ہے۔ یونیسکو نے اسے عالمی ثقافتی ورثہ میں بھی شامل کیا ہوا ہے۔ یونیسکو نے 1970ء میں اس کی کچھ بحالی کی تھی مگر مجموعی طور پر مسجد اور یہ مینار ریت کے طوفانوں سے شدید متاثر ہو رہی ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد شنقیط»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 25 اکتوبر 2026 23 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد شنقیط