مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Shahinmusthafa · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

چیرامن مسجد

أحد المساجد الموجودة في ولاية كيرالا جنوب الهند

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد شيرامان جمعة مسجد يقع في مدينة كودونغالور (كرانغانور) بولاية كيرالا جنوب الهند. يُعدّ أقدم مسجد في الهند وثاني أقدم مسجد جمعة في العالم. ويُعتقد أنه بُني عام 629م على يد مالك بن دينار. ويقع في منطقة باداكولام في كودونغالور.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تذكر الروايات المتداولة أن المسجد بُني عام 629م على يد مالك بن دينار، وهو تاريخ يُنقل بوصفه اعتقادًا شائعًا لا واقعة موثقة بصورة قاطعة. ويُعتقد أن المسجد جُدّد وأُعيد بناؤه للمرة الأولى في القرن الحادي عشر الميلادي.

ویکیپیڈیا سے

چیرامان جامع مسجد مٹھالہ یہ کوڈنگلور تلک ، ترشور ضلع ، ریاست کیرالا ، بھارت میں واقع ہے۔ایک روایت کے مطابق یہ 629 ء میں تعمیر ہوئی ، چنانچہ اسے ہندستان کی پہلی اور برصغیر کی قدیم ترین مسجد بھی تصور کی جاتی ہے – اسے کابل سے تعلق رکھنے والے آزاد کردہ فارسی غلام اورمشہور تابعی حضرت مالک بن دینارؒ نے چیرمن پرومل کے حکم سے تعمیر کرایا ۔اُس زمانے کے کیرلائی فنِ تعمیر پر یہ مسجد بنائی گئی۔ جو چیرا بادشاہ تھا آج کل جس علاقے کو کیرالہ کہا جاتا ہے-اس مسجد کے بارے میں یہ بھی مانا جاتا ہے کہ یہ 11ویں صدی میں دوبارہ تعمیرکی گئی- بہت سے نو مسلم یہیں سے اسلام میں باقاعدہ شمولیت اور کلمہ پڑھائی یہیں پر کرتے ہیں

چیرامان جامع مسجد بھارت کی پہلی جامع مسجد ہے۔ بھارت میں پہلی نمازِ جمعہ یہیں ادا کی گئی۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «چیرامن مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 23 اکتوبر 2026 1 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

چیرامن مسجد