بایراکلی مسجد
دیگر نام: Bajrakli Mosque
Ottoman-era mosque in Belgrade
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1668
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
ویکیپیڈیا سے
بجراکلی مسجد (بیراکلی مسجد بھی کہا جاتا ہے) سربیا کے دار الحکومت بلغراد میں واقع ایک عظیم مسجد ہے۔ یہ 1575ء میں اُس وقت تعمیر کی گئی جب سربیا سلطنت عثمانیہ کے زیر نگیں تھا۔
1717ء سے 1739ء تک سربیا پر آسٹریا کے قبضے کے دوران اس مسجد کو رومن کیتھولک گرجے میں تبدیل کر دیا گیا لیکن جب عثمانیوں نے شہر پر دوبارہ قبضہ کیا تو اس کی مسجد کی حیثیت بحال کر دی۔
18 مارچ 2004ء کو مسجد میں آتشزدگی سے اس کو شدید نقصان پہنچا تاہم بعد ازاں اس کی مرمت کر دی گئی۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «بایراکلی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A8%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D9%83%D9%84%D9%8A_(%D8%A8%D9%84%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D8%AF)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Bajrakli-Moschee_(Belgrad)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Bajrakli_Mosque,_Belgrade
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Bajrakli
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A8%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%DA%A9%D9%84%DB%8C
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Bajrakli_de_Belgrade
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Bajrakli,_Beograd
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%91%D0%B0%D0%B9%D1%80%D0%B0%D0%BA%D0%BB%D0%B8_(%D0%91%D0%B5%D0%BB%D0%B3%D1%80%D0%B0%D0%B4)
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Bayrakl%C4%B1_Camii_(Belgrad)
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%DA%A9%D9%84%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF