بنیا باشی مسجد
دیگر نام: Banya Bashi Mosque
مسجد يقع في صوفيا، بلغاريا
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1566
- معمار
- Mimar Sinan
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد بنيا باشي في وسط صوفيا عاصمة بلغاريا، على بولفار الأميرة ماريا لويزا. وهو من آثار العمارة العثمانية، ويشتهر بقبته الكبيرة ومنارته العالية. ويُفسَّر اسمه بأنه إشارة إلى كثرة الحمامات في المنطقة؛ إذ يقوم المسجد فوق برك وحمامات قديمة، ويمكن رؤية البخار يتصاعد من المصارف في أرضيته قرب الجدران. ويُوصف اليوم بأنه المسجد الوحيد العامل في صوفيا، ويُعدّ من أبرز مباني المدينة من العهد العثماني.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
شُيّد المسجد في ظل الحكم العثماني عام 1566م. وتذكر سجلاتنا أن المعماري سنان هو الذي صمّمه. ويُعدّ من أقدم المساجد في أوروبا.
ویکیپیڈیا سے
بنیا باشی مسجد (بلغاروی: Баня баши джамия یعنی بنیا باشی جامعہ، ترکی: Banya Başı Camii) بلغاریہ کے دار الحکومت صوفیہ میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ یورپ کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے جو 1576ء میں اس وقت تعمیر کی گئی جب صوفیہ عثمانی سلطنت کے زیر نگیں تھا۔ یہ مسجد عثمانی دور کے معروف معمار سنان پاشا نے تعمیر کی۔ اس مسجد کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ قدرتی گرم چشموں کے اوپر تعمیر کی گئی ہے۔ یہ مسجد اپنے وسیع گنبد اور بلند میناروں کے باعث بھی مشہور ہے۔
بنیا باشی صوفیہ کی واحد مسلم عبادت گاہ ہے جس کی مسجد کی حیثیت ابھی تک قائم ہے۔ یہ بلغاریہ پر 5 صدیوں تک جاری رہنے والے عثمانی دور کی ایک عظیم یادگار ہے۔ یہ شہر میں مقیم ہزاروں مسلم باشندوں کے زیر استعمال ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «بنیا باشی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A8%D9%86%D9%8A%D8%A7_%D8%A8%D8%A7%D8%B4%D9%8A
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Banja-Baschi-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Banya_Bashi_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Banya_Bashi
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A8%D9%86%DB%8C%D8%A7_%D8%A8%D8%A7%D8%B4%DB%8C
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Bania_Bachi
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Banya_Bashi
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%91%D0%B0%D0%BD%D1%8F_%D0%91%D0%B0%D1%88%D0%B8
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Banyaba%C5%9F%C4%B1_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D9%86%DB%8C%D8%A7_%D8%A8%D8%A7%D8%B4%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF