مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: reibai · CC BY 2.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

آیا صوفیہ (طرابزون)

دیگر نام: Ayasofya Camii ve Müzesi

مبنى بيزنطي أثري في طرابزون، تركيا

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1238
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

آیا صوفیا (یونانی: Ἁγία Σοφία، بمعنی "مقدس حکمت") ایک سابقہ یونانی آرتھوڈوکس گرجا ہے جسے 1584ء میں مسجد میں تبدیل کیا گیا۔ یہ ترکی کے شمال مشرقی حصے میں واقع شہر طرابزون میں موجود ہے۔ 1964ء میں اس عمارت کو میوزیم میں تبدیل کیا گیا اور 2013ء میں دوبارہ مسجد کے طور پر استعمال شروع ہوا۔

اس عمارت کی تاریخ 13ویں صدی تک جاتی ہے، جب طرابزون بازنطینی سلطنتِ طرابزون کا دار الحکومت تھا۔ یہ سمندر کے قریب اور شہر کی قرون وسطیٰ کی فصیل سے دو میل مغرب میں واقع ہے۔ یہ علاقے میں موجود چند درجن بازنطینی مقامات میں سے ایک ہے اور اسے بازنطینی فنِ تعمیر کی بہترین مثالوں میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «آیا صوفیہ (طرابزون)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q1568666
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/220046416
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%D9%8A%D8%A7_%D8%B5%D9%88%D9%81%D9%8A%D8%A7_(%D8%B7%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%B2%D9%88%D9%86)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Hagia_Sophia_(Trapezunt)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Hagia_Sophia,_Trabzon
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Santa_Sof%C3%ADa_(Trebisonda)
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/%C3%89glise_Sainte-Sophie_de_Tr%C3%A9bizonde
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%A5%D1%80%D0%B0%D0%BC_%D0%A1%D0%B2%D1%8F%D1%82%D0%BE%D0%B9_%D0%A1%D0%BE%D1%84%D0%B8%D0%B8_(%D0%A2%D1%80%D0%B0%D0%B1%D0%B7%D0%BE%D0%BD)
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Ayasofya_(Trabzon)
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A2%DB%8C%D8%A7_%D8%B5%D9%88%D9%81%DB%8C%DB%81_(%D8%B7%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%B2%D9%88%D9%86)
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 101 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

آیا صوفیہ (طرابزون)