مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Michal Klajban · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

عرب احمد مسجد

مسجد يقع في نيقوسيا، قبرص الشمالية

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

عرب احمد مسجد (ترکی؛ Arapahmet Cami) نیکوسیا شہر میں قبرص کے شمالی حصے عرب احمد میں واقع ہے۔ اسے سولہویں صدی کے آخر میں تعمیر کیا گیا تھا۔

مسجد 1571 عثمانی فوج کے ایک کمانڈر کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ مسجد کے باغ میں ماضی کی کچھ اہم افراد کی قبریں بھی موجود ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «عرب احمد مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 4 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

عرب احمد مسجد