مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Ashutosh Kumar Tripathi · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

عالمگیر مسجد، وارانسی

وارانسی کی ایک قدیم مسجد

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد علمجير، ويُعرف أيضًا بمسجد أورنجزيب، هو مسجد يقع في مدينة فاراناسي بولاية أتر براديش في الهند. يعود اسمه إلى لقب «علمجير» الذي اشتهر به الحاكم المغولي أورنجزيب الذي حكم بين عامي 1658 و1707. وتذكر المراجع الألمانية أنه أقدم مساجد فاراناسي وأهمها، وإن لم يكن أكبرها، وهي مدينة يتجاوز عدد سكانها المليون ويغلب على سكانها الهندوس. والمسجد مصنّف في الهند معلمًا ذا أهمية وطنية، ويقع عنوانه على طريق رابندراناث طاغور في منطقة صدر.

ویکیپیڈیا سے

عالمگیر مسجد (Alamgir Mosque) جسے بنی مادھو کی درگاہ اور اورنگزیب مسجد بھی کہا جاتا ہے جسے سترہویں صدی میں مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے بنوایا تھا۔ یہ موجودہ بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر وارانسی میں واقع ہے۔ کچھ ہندومؤرخین کے مطابق یہ مسجد ایک مندر کے کھنڈر پر بنائی گئی ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «عالمگیر مسجد، وارانسی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 25 اکتوبر 2026 17 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

عالمگیر مسجد، وارانسی