مسجد حسینی
أقدم مساجد العاصمة الأردنية عمّان
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع المسجد الحسيني في وسط العاصمة الأردنية عمّان، في منطقة وسط البلد قرب شارع البتراء، ويُعدّ من أقدم مساجد المدينة. سُمّي نسبةً إلى الشريف الحسين بن علي، قائد الثورة العربية الكبرى. يبلغ طول المبنى نحو 58.5 متراً وعرضه 12.5 متراً، وله رواق أمامي ورواق جانبي على كل جهة وساحة سماوية في الوسط. وتختلف مئذنتاه في الارتفاع والتصميم. وقد مثّل طرازه المعماري خروجاً عن العمارة العثمانية.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
أسس المسجد الأمير عبد الله الأول بن الحسين. وبُني في منطقة وسط البلد في عمّان، في موضع أطلال مسجد يعود إلى القرن السابع الميلادي. وتختلف المصادر في تحديد التاريخ، إذ يذكر أحدها عام 1923 للتأسيس، بينما يذكر آخر أن البناء بدأ عام 1924.
ویکیپیڈیا سے
مسجد حسینی یہ مسجد اردن کے دار الحکومت عَمّان کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے، جسے امیر عبد اللہ اول بن حسین نے سنہ 1923ء میں قائم کیا۔ اس کا نام الشریف حسین بن علی کے نام پر رکھا گیا ہے، جو جزیرہ عرب اور بلادِ شام میں عربی انقلاب کے قائد تھے۔۔ مسجد الحسینی کی لمبائی 58.5 میٹر اور چوڑائی 12.5 میٹر ہے۔ اس میں ایک سامنے کا برآمدہ، دو جانبی برآمدے، درمیان میں کھلی صحن اور دو مینار ہیں، جن میں سے دایاں مینار 70 میٹر اور بایاں مینار 35 میٹر بلند ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد حسینی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%B3%D9%8A%D9%86%D9%8A
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Al-Husseini-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Grand_Husseini_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C