مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: الشيخ جمال الدين المغربي · CC0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد الدخیل

ریاض، سعودی عرب میں واقع ایک مسجد

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

شیخ فہد بن عبد الرحمن بن فہد الدخیل مسجد (عربی: جامع الشيخ فهد بن عبد الرحمن بن فهد الدخيل) ، عام طور پرمسجد الدخیل ((عربی: جامع الدخيل)) سنی اسلام کی ایک جامع مسجد ہے، جو ریاض، سعودی عرب کے الشہداء محلے میں واقع ہے۔

مسجد 2004 میں کھولی گئی تھی۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الدخیل»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 5 نومبر 2026 15 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد الدخیل